

Loading content...
لیکن خداوند فرماتا ہے اب بھی پورے دل سے اور روزہ رکھ کر اور گریہ و زاری وماتم کرتے ہوئے میری طرف رجوع کرو اور اپنے کپڑوں کو نہیں بلکہ دلوں کو چاک کرکے خداوند اپنے خدا کی طرف متوجہ ہوکیونکہ وہ رحیم وکریم ہے، قہر کرنے میں دھیماہے اور شفقت میں غنی ہے اور عذاب نازل کرنے سے باز رہتا ہے،،… (یوایل، باب 2، آیات13-12)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار