

Loading content...
گذشتہ حوالہ جات سے یہ بالکل عیاں ہو جاتا ہے کہ سارے انبیا ء نے خو د بھی یہ دعا کی اور اپنے ماننے والوں کو بھی حکومت اِلٰہیہ کے قیام کیلئے دعا کرنے کی تعلیم دی، انہوں نے ان دعائوں کیلئے کچھ عنوانات مہیا کئے اور اس کیلئے لفظوں کو بھی مخصوص کیا، انہوں نے قبولیت دعا کیلئے کچھ پیشگی شرائط بھی تجویز کیں تاکہ جو کوئی دعا کرے وہ قبولیت سے محروم نہ رہ جائے، مثال کے طور پر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار