

Loading content...
جب ہم ان دعائوں کے الفاظ کو دیکھتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ خدا یا خدا کے چہرے کو دیکھنے کی خواہش کی گئی ہے، اب خدا کو مادی آنکھوں سے دیکھناتو ممکن نہیں ہے، دراصل اس سے مراد خدا کے نمائندۂ حقیقی یا مظہر کامل کو دیکھنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار