

Loading content...
جب ہم انبیاء ماسلف، ان کے نائبین اور اپنے آئمہؐ طاہرین علیہم السلام کی پاک دعائوں کو دیکھتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ان ادعیہ میں سے اکثریت کا مقصد، قیام حق اور باطل کی تباہی ہے، جہاں حق کے دشمنوں کی بربادی کی دعائیں کی گئیں وہاں آخری رہنمائے حقیقی کے ساتھیوں اور منتظرین کیلئے بھی دعائے خیر کی گئی، کیونکہ ایک دوست کا دوست بھی دوست ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار