

Loading content...
ہم اپنی عیدوں کے تہواروں کی مسرت سے لطف اندوز نہیں ہو سکتے کیونکہ ہر عید ہمیں ہمارے روحانی پیشوائوں (اہل بیت رسولؐ) کے مصائب اور دکھ کی یاد دلاتی ہے، یہ ان کا خدائی حق تھا کہ وہ ساری دنیا پر حکومت کرتے لیکن یہ حق ان سے چھین لیا گیا ہے …(مکیال المکارم)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار