

Loading content...
اے رب! میں تجھ سے شکایت کرتا ہوں کہ ہمارے پیغمبر کو ہم سے جدا کر دیا گیا اور ہادیؐ برحق (حجت خدا) کو بھی (ظالمین کے سبب) ہم سے غائب ہونا پڑا، میں مومنین کی تعداد کی کمی اور ہمارے دشمنوں کی تعداد کی زیادتی کی تجھ سے شکایت کرتا ہوں، میں شکایت کرتا ہوں دشمنوں کے غلبہ کی، اور سخت آزمائشوں کی کہ جن میں ہمیں ڈالا گیا ہے …(مستدرک الوسائل)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار