

Loading content...
ان میں سے کسی ایک کو بھی روئے زمین پر باقی نہ چھوڑ، ظالمین کے نشانوں تک کا صفایا کر دے، ظالمین کے مددگاروں کو ہلاک کردے، انہوں نے جو دغا بازیاں کی ہیں ان کو تباہ کر دے، بدکاروں کو پامال کردے، ان کے فرعونوں کو ہلاک کردے، ان کے جھنڈے سرنگوں کردے، ان کی حکومت برباد کردے، اپنے دشمنوں کو منتشر کردے، ان کے ممبروں کو جلا دے، ان کی تلواروں کو توڑ دے، ان کے بتوں کو راکھ میں بدل دے، ان کے خون کو بکھیر دے، ان کے قلعوں کو مٹا دے اور ان کے گھروں کو تباہ کر دے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار