

Loading content...
اے خداوند! شریر اور بدکار اپنی روش میں کیوں کامیاب ہوتے ہیں؟ سب دغا باز کیوں آرام سے رہتے ہیں؟ تونے ان کو لگایا اور انہوں نے جڑ پکڑ لی، وہ بڑھ گئے، بلکہ برومند ہوئے، تو ان کے منہ سے نزدیک،پر ان کے دلوں سے دور ہے، اہل زمین کی شرارت سے زمین کب تک ماتم کرے گی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار