

Loading content...
اے خداوند! آ ہمیں بچا، اے خدا ہم کو بحال کر، اور اپنا چہرہ چمکا تو ہم بچ جائیں گے، اے خداوند! لشکروں کے خدا! تو کب تک اپنے لوگوں کی دعا سے ناراض رہے گا؟ تونے ان کو آنسوؤں کی روٹی کھلائی اور پینے کو کثرت سے آنسو ہی دیئے، اے لشکروں کے خدا! ہم کو بحال کر، ہماری طرف رخ کر اور اپنی تجلی سے ہمیں سرفراز فرما، تب ہی ہم بچ سکتے ہیں …(زبورـ80، آیات7-2)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار