

Loading content...
جب ہم مختلف مذاہب کی اِلہامی کتب میں سے ان سوالوں کے جواب ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں تو یہ دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں کہ اس کے جواب کے بارے میں تمام مذاہب میں اتفاق موجود ہے، ان تمام مسائل کے حل کیلئے متفقہ طور پر جو علاج تجویز کیا گیا ہے وہ دعا ہے، پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک حدیث مبارکہ ہے کہ … دعا مومن کا ہتھیار ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار