

Loading content...
جب ہم تاریک دورکو سمجھ لیتے ہیں تو ہمارے ذہنوں میں چند سوال جنم لیتے ہیں کہ مقصد حقیقی کو پانے کیلئے کون سے اقدامات کئے جانا چاہییں؟ ہمیں نور ہدایت کہاں سے حاصل ہوگا؟ ہم اپنے ایمان و عقیدے کو شیطان کے حملہ سے کیسے بچا سکتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار