

Loading content...
ساری کی ساری دنیا خداوند کو یاد کرے گی، اور اسی کی طرف رجوع لائے گی اور قوموں کے سب گھرانے تیرے حضور سجدہ کریں گے، کیونکہ سلطنت خداوند کی ہے، وہی قوموں پر حاکم ہے، دنیا کے سب آسودہ حال لوگ کھائیں گے، اور وجد کریں گے، وہ سب جو خاک میں مل جاتے ہیں وہ بھی اس کے حضور جھکیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار