

Loading content...
پھر میں نے آسمان میں سے کسی کو بلند آواز سے یہ کہتے سنا کہ دیکھ خدا کا خیمہ آدمیوں کے درمیان ہے، اور وہ ان کے ساتھ سکونت کرے گا،اور وہ اس کے لوگ ہوں گے، اور خدا آپ ان کے ساتھ رہے گا، اور وہ انہی کا خدا ہوگا، اور وہ ان کی آنکھوں کے سب آنسو پونچھ دے گا، اس کے بعد نہ موت رہے گی، اور نہ ماتم رہے گا، نہ آہ و نالہ، نہ درد، پہلی چیزیں جاتی رہیں اور جو تخت شاہی پر بیٹھا ہوا تھا اس نے کہا دیکھ میں سب چیزوں کو نیا بنا دیتا ہوں (مکاشفہ، باب 21، آیات4-3)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار