

Loading content...
یہ بات یقیناواقع ہوکر رہے گی کیونکہ خود موت کو ختم کر دیا جائے گا، لہٰذا ایک نہ ختم ہونے والی زندگی ہوگی۔ دکھ، درد، تکلیف، خوف اور رونا دھونا مکمل طور پر ختم کردیا جائے گا کیونکہ وہ ایک مستقل خوشی کا دور ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار