

Loading content...
پر تو اپنی راہ لے جب تک کہ مدت پوری نہ ہو کیونکہ تو آرام کرے گا اور ایام کے اختتام پر اپنی میراث میں اٹھ کھڑا ہوگا، اور جو خاک میں سو رہے ہوں گے ان میں سے بہتیرے جاگ اٹھیں گے، بعض حیات ابدی کیلئے اور بعض رسوائی اور ذلت ابدی کیلئے …(دانیال، باب 12، آیات2،13)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار