

Loading content...
اس دور میں ساری دنیا سبزے سے بھری ہوگی، اگر کوئی اکیلی عورت زیورات سے لدی پھندی عرب سے عراق جائے گی اور عراق سے شام تو اس کا ہر قدم سبز گھاس پر پڑے گا، اتنے لمبے سفر میں وہ کسی قسم کا خطرہ محسوس نہیں کرے گی، اور نہ ہی اسے کسی قسم کا ضرر پہنچے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار