

Loading content...
اور میں ان کو جو میرے گلہ سے بچ رہے ہیں تمام ممالک سے جہاں جہاں میں نے ان کو ہانک دیا تھا جمع کر لوں گا، اور ان کو پھر ان کے گلہ خانوں میں لائوں گا اور وہ پھلیں گے اور بڑھیں گے، اور میں ان پر ایسے چوپان مقرر کروں گا جو ان کو چرائیں گے اور وہ پھر نہ ڈریں گے، نہ گھبرائیں گے، نہ گم ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار