

Loading content...
جب آخری عظیم ہادی ظاہر ہوں گے تو ایسی صورتحال نہیں ہوگی، ان کی حکومت کی سرحدیں مشرق تا مغرب پھیلی ہوں گی، زمین اپنے سارے پوشیدہ خزائن ظاہر کردے گی، زمین کا کوئی بھی ٹکڑا بنجر نہیں رہے گا، ایک ایک انچ پر کاشت ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار