

Loading content...
ابھی تک اہل دنیا کو صرف ایک حرف کا علم دیا گیا ہے، جب آخری رہنما تشریف لائیں گے تو باقی 25حروف کا علم بھی انسانیت پر اُنڈیل دیاجائے گا، اور اس کے پیروکاروں میں سے ہر ایک اتنی ہی مقدار کا علم رکھتا ہو گا۔ اس کا مطلب ہے جہالت اور تاریکی مکمل طور پر ختم ہو جائے گی اور علم و دانشمندی اپنی انتہائی بلندی پر ہوں گے، تمام شکوک اور ابہام دور ہو جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار