

Loading content...
ایک حدیث پاک میں ہے کہ جب عظیم رہنما اپنا راج قائم فرمائیں گے تو اللہ تعالیٰ لوگوں کے سروں پر اپنا دست کرم رکھے گا اور ان کے ذہن و شعور مثالی بن جائیں گے، سننے اور دیکھنے کی قوتیں اس حد تک بڑھ جائیں گی کہ مشرق میں بیٹھا ہوا ایک شخص مغرب میں بیٹھے ہوئے شخص کو دیکھ بھی سکے گا اور اس سے بات بھی کر سکے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار