

Loading content...
مذکورہ بالا حدیث کی سچائی کا ہم موجودہ دور میں مشاہدہ کر رہے ہیں کہ یہودی آجکل حضرت موسیٰ کے مذہب کو چھوڑ چکے ہیں، عیسائی حضرت عیسیٰ کے دین سے مرتدو منحرف ہوچکے ہیں، اور مسلمان اسلام سے بہت دُور جا چکے ہیں سوائے مٹھی بھر لوگوں کے۔ اس کا مطلب ہے کہ روحانیت کے میدان میں بہت بڑا زوال واقع ہو چکا ہے… تمام مذاہب یک زبان ہو کر اعلان کرتے ہیں کہ آخری عظیم رہنما کا دور علم، سائنس اور روحانیت سے بھرا ہوا ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار