

Loading content...
موجودہ دور میں انفارمیشن (معلومات) کا ایک سیلاب ہے، لیکن معلومات علم کا متبادل نہیں، علم ہمیشہ منظم اور ہم آہنگ ہوتا ہے، یہ حکمت و دانش کی طرف ایک راستہ ہوتا ہے، اور اس کا نتیجہ حکمت و دانشمندی ہے۔ علم دنیاوی معاملات میں رہنمائی کرتا ہے، اور حکمت و دانش روحانی معاملات میں، علم اور تعلیم کے میدان میں تو کسی قدر ترقی ہو رہی ہے مگر روحانی سائنس کے میدان میں یہ بالکل صفر ہے مادیت کو بہت اہمیت دی جا رہی ہے لیکن روحانیت کو ضرر رساں سمجھ لیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار