

Loading content...
عالمی بنک اور اقوام متحدہ کے گوشواروں کے مطابق دنیا کا پانچواں بڑا مسئلہ تعلیم ہے، خواندگی کی رفتار بہت دھیمی ہے، مذکورہ رفتار کو تیز کرنے کیلئے کروڑوں ڈالر خرچ کئے جاتے ہیں لیکن اتنے بھاری اخراجات کے باوجود ترقی پذیر ممالک میں نتیجہ مایوس کن ہے، جہالت و تاریک خیالی بہت زیادہ ہے، علم و دانش کی شرح اتنی پست ہے کہ اس کا ذکر بھی مناسب نہیں خصوصاً حکمت و دانش جس کا براہ راست رابطہ روح سے ہوتا ہے، وہ بالکل صفر ہو چکی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار