

Loading content...
ایک حدیث میں فرمایا گیا ہے کہ مشرق سے مغرب تک کوئی بھی ایسا نہ ہوگا جو خدا کی یکتائی (توحید) پر ایمان نہ رکھتا ہو، اسلام تمام مذاہب پر غلبہ پالے گا، دنیا کے کسی کونے میں بھی کوئی کافر یا مشرک نہیں رہے گا، دنیا کی ساری آبادی کا صرف ایک ہی دین ہوگا، ایسی صورت حالات میں مذہبی ناچاقی اور فرقہ پرستی خود بخود ختم ہو جائے گی اور کرۂ ارض امن کا گہوارہ بن جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار