

Loading content...
اور جس شخص کا تعلق جس مذہب و مسلک سے ہو گا، اُسے اُسی کے ایمان و عقیدہ و شریعت کی رُو سے عدل و انصاف فراہم کیا جائے گا اور اس بات کو دیکھ کر تمام مذاہب و عقائد کے لوگ اس قدر مطمئن ہوں گے کہ آپ کی حقانیت پر کامل یقین کے ساتھ ایمان لے آئیں گے اور اس طرح تمام اہل دنیا ایک ہی دین اپنا لیں گے اور یہ سب کچھ نوکِ شمشیر پر نہیں کیا جائے گا بلکہ عقل و دلیل کی روشنی میں ان لوگوں کومکمل طور پر قائل کیا جائے گا۔ اس وقت زمین اپنے اندر پوشیدہ تمام خزانے اُگل دے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار