

Loading content...
اور میں تجھ میں ایک مظلوم اور مسکین لوگوں کا بقیہ چھوڑدوں گا اور وہ خداوند کے نام پر توکل کریں گے، اسرائیل کے لوگ نہ بدی کریں گے، اور نہ جھوٹ بولیں گے، اور نہ ان کے منہ میں دغا کی باتیں پائی جائیں گی، بلکہ وہ کھائیں گے اور لیٹ رہیں گے اور کوئی ان کو نہ ڈرائے گا… (صفنیاہ، باب 3، آیات13-12)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار