

Loading content...
اس تشدد کی اصلی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کے دلوں سے خوفِ خدا جاتا رہا ہے، وہ حیات بعد از موت پر بھی یقین نہیں رکھتے، خوفِ خدا نہ ہونے کی وجہ سے انسان کیلئے اخلاقی قوانین کی خلاف ورزی آسان تر ہوگئی ہے، جب حیات بعد الموت میں حساب کتاب یا پوچھ گچھ کا کوئی خوف نہ ہوتو ایک انسان بڑی آسانی سے تشدد اور دہشت گردی وغیرہ کا مرتکب ہو سکتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار