

Loading content...
جدید دور کو جس تیسرے بڑے مسئلے کا سامنا ہے وہ اخلاقی قوانین کی خلاف ورزی، دہشت گردی، جبر و ظلم اور تشدد ہے جس نے لاقانونیت اور سرکشی کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ ہر فرد، چاہے وہ کنکریٹ کے قلعے میں ہی کیوں نہ ہو، اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھتا ہے، لوگوں کا نہ تو جان و مال محفوظ ہے اور نہ عزت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار