

Loading content...
آخری آسمانی رہنما کا دور مکمل طور پر بیمار، معذور اور کمزور افراد سے پاک ہو گا اندھے دیکھیں گے، بہرے سنیں گے، لنگڑے ہرن کی طرح دوڑیں گے،گونگے خوشی کے گیت گائیں گے، ہر فرد کو چالیس افراد کی مجموعی طاقت کے برابر طاقت عطا کی جائے گی، کوئی کبھی بوڑھا، بیمار، کمزور یا معذور نہ ہوگا، وہ رحمتیں اور عنائتیں جو حضرت عیسیٰ نے چند افراد کیلئے دکھائی تھیں، اس دور میں عام کردی جائیں گی اور ساری دنیا میں کوئی بھی اندھا،گونگا،بہرا، لنگڑا، کوڑھی اور مریض نہیں ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار