

Loading content...
ساری دنیا میں بہت سے معذور بچے پیدا ہوتے ہیں، دنیا کی آمدنی کا ایک بڑا حصہ ان معذور افراد کی بحالی پر خرچ ہو جاتا ہے، اگر دنیا میں کوئی معذور،ناکارہ یا بیمار شخص نہ ہوتو ان پر خرچ ہونے والی رقم بچ جائے گی اور دوسرے ترقیاتی شعبوں میں خرچ کی جا سکے گی، یوں افرادی قوت میں اضافہ ہو جائے گا جو ترقی اور بہبود کی شرح میں مزید اضافہ کردے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار