

Loading content...
عالمی مسائل میں دوسرا بڑا مسئلہ بیماری ہے، ہر دن نئی بیماریوں کی تحقیق ساتھ لاتا ہے، ہر ملک کی آمدنی کا ایک بڑا حصہ بیماریوں کے خلاف جنگ اور ان پر تحقیق کرنے پر خرچ ہو جاتا ہے، ہسپتالوں اور دوائیوں پر خرچ کی جانے والی رقوم کوئی واپس نہیں ملتیں، اگر ایک ملک کا ہر باشندہ اچھی صحت رکھتا ہوتو ہسپتالوں وغیرہ پر خرچ کی جانے والی رقوم دیگر ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی جا سکتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار