

Loading content...
وسائل میں زبردست اضافہ ہوگا اور کوئی غریب نہیں رہے گا، اس کا مطلب ہے کہ ارتکاز دولت کا خاتمہ ہوجائے گا، ایک فرد واحد اتنی زیادہ معدنی دولت حاصل کرے گا کہ ایک بڑا حصہ اٹھالے گا لیکن بوجھ زیادہ ہونے کی وجہ سے راستے میں کچھ گرا دے گا، نظام زکواة اس طرح ہوگا کہ اس دور میں ہر شخص اتنا امیر ہوگا کہ اس پر زکواة واجب ہوگی، لوگ زکواة دینے کیلئے مستحق لوگوں کو تلاش کرنے کی کوشش کریں گے مگر کوئی نہیں پائیں گے، کمزور اور مظلوم لوگوں کو اقتدار عطا کیا جائے گا، اور وہ اس وقت کے لیڈر ہوں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار