

Loading content...
دورِجدیدمیں اہل زمین کا سب سے زیادہ پریشان کن اور مشکل مسئلہ غربت ہے اس نے عالمی سطح کے ماہرین معاشیات کے ذہنوں کو بری طرح سے ہلا کر رکھ دیا ہے، آبادی کا بڑھتا ہوا سیلاب تمام و سائل کا صفایا کئے جارہا ہے، اب تک کی جانے والی تمام معاشی ترقی آبادی کے ریلے کے سامنے صفر نظر آتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار