

Loading content...
جب ہم بین الاقوامی سطح پر فلاحی اداروں کو دیکھتے ہیں تو ہمیں ان چیزوں کا احساس ہوتا ہے کہ جن کی انسانیت کو ضرورت ہے، اگرچہ میں مذکورہ فلاحی اداروں کیلئے بہت عزت و احترام رکھتا ہوں اور ان کی حوصلہ افزائی کو ضروری سمجھتا ہوں اور ان پر زور دیتا ہوں کہ وہ اپنے مقاصد کے ساتھ مخلص رہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار