

Loading content...
جب ہمارے بیٹے جوانی میں قد آور پودوں کی مانند ہوں، اور ہماری بیٹیاں محل کے کونے کیلئے تراشے ہوئے پتھروں کی مانند ہوں، جب ہمارے غلے کے گودام بھرے ہوں جن سے ہر قسم کی جنس مل سکے، اور ہماری بھیڑ بکریاں ہماری گلیوں سڑکوں میں ہزاروں اور لاکھوں بچے دیں، جب ہمارے بیل کام کیلئے خوب مضبوط ہوں، جب نہ رخنہ اندازی ہو، نہ خروج (باہر نکلنا) ہو، اور نہ ہماری گلیوں میں واویلا ہو، مبارک ہے وہ قوم جس کا یہ حال ہے، مبارک ہے وہ قوم جس کا خدا،خداوند ہے …(زبورـ144، آیات15-12)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار