

Loading content...
پس بھیڑیا بھیڑ کے ساتھ رہے گا، چیتا بکری کے بچے کے ساتھ بیٹھے گا، بچھڑا اور شیر کا بچہ اور پلا ہوا بیل مل جل کر رہیں گے، اور ننھا بچہ ان کی پیش روی کرے گا، گائے اور ریچھنی مل کر چریں گی، ان کے بچے مل کر بیٹھیں گے، شیر ببر بیل کی طرح بھوسا کھائے گا، دودھ پیتا بچہ سانپ کے بل کے پاس کھیلے گا،ا ور وہ لڑکا جس کا دودھ چھڑایا گیا ہو افعی (سانپ) کے بل میں ہاتھ ڈالے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار