

Loading content...
اس کا مطلب ہے عدل کا نفاذ روحانی علم و طاقت کے ذریعے کیا جائے گا۔اسی کی روشنی میں ظالمین اور جابرین کو سزا دی جائے گی، مجرم قطع نظر اپنے معاشرتی مقام کے عدل سے فرار نہ ہوسکے گا، عدل کا دائرہ کار اتنا وسیع ہوگا کہ یہ جنگل کے جانوروں تک پھیلا ہوگا، ایک بڑے جانور کو اجازت نہیں ہوگی کہ چھوٹے جانور کو ستائے، اس کا مطلب ہے کہ جنگل کا قانون بھی آئین عدل کے مطابق نئی شکل پائے گا۔ خداوند عالمین فرماتا ہے کہ اُس دور میں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار