

Loading content...
یہ ایک حقیقت ہے کہ اگر ظلم پر قابو پا لیا جائے اور امن کا قیام عمل میں آجائے تو سارے دکھ اور مصائب خود بخود ختم ہو جائیں گے، ظلم اور ناانصافی کا صفایا کرنے کیلئے بغیر کسی تفریق کے نفاذ عدل ضروری ہے۔ عدل دو عوامل پر مشتمل ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار