

Loading content...
دیکھو خداوند بڑی قدرت و طاقت کے ساتھ آئے گا اور اس کا بازو اس کیلئے حکومت کرے گا، خبردار! دیکھو اس کا صلہ اس کے ساتھ ہے اور اس کا اجر اس کے سامنے، وہ چوپان کی مانند اپنا گلہ چرائے گا، وہ بھیڑوں کو اپنے بازوؤں میں جمع کرے گا، اور اپنی بغل میں لے کر چلے گا، اور ان کو جو دودھ پلاتی ہیں آہستہ آہستہ آرام سے لے جائے گا …(یسعیاہ، باب 40، آیات11-10)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار