

Loading content...
دیکھو میرا خادم جس کو میں سنبھالتا ہوں، میرابرگزیدہ جس سے میرا دل خوش ہے میں نے اپنی روح اس پر ڈالی، وہ قوموں میں عدالت جاری کرے گا، وہ نہ چلائے گا اور نہ شور کرے گا اور نہ بازاروں میں اس کی آواز سنائی دے گی، وہ مسلے ہوئے سرکنڈے کو نہ توڑے گا اور ٹمٹماتی بتی کو نہ بجھائے گا، وہ راستی سے عدل کرے گا، وہ ماندہ نہ ہوگا، اور نہ ہمت ہارے گا، جب تک کہ عدل کو زمین پر قائم نہ کر لے، جزیرے اس کی شریعت کا انتظار کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار