

Loading content...
میں خدا ہوں، اور مجھ سا کوئی نہیں، جو ابتدا ہی سے انجام کی خبر دیتا ہو، اور ایام قدیم سے جو باتیں اب تک وقوع میں نہیں آئیں بتاتا ہو، اور میں کہتا ہوں کہ میری مصلحت قائم رہے گی اور میں اپنی مرضی بالکل پوری کروں گا، جو مشرق سے عقاب کو یعنی اس شخص کو جو میرے ارادے کو پورا کرے گا دور کے ملک سے بلاتا ہوں، میں نے ہی یہ کہا اور میں ہی اس کو وقوع میں لائوں گا، میں نے اس کا ارادہ کیا اور میں ہی اسے پورا کروں گا، اے سخت دِلو! جو صداقت سے دور ہو میری سنو، میں اپنی صداقت کو نزدیک لاتا ہوں، وہ دور نہیں ہوگی، اور میری نجات تاخیر نہ کرے گی …( یسعیاہ، باب 46، آیات13-9)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار