

Loading content...
جب ایک دکھ کا مارا انسان ان سب حالات کا مشاہدہ کرتا ہے تو اس کے ذہن میں ایک سوال پیدا ہوتا ہے،کیا یہ ظلم و ستم کا سیلاب کبھی رُکے گا؟ کیا انسانیت کے مصائب و آلام کبھی ختم بھی ہوں گے؟جب وہ ان سوالوں کا جواب مادی نظام میں ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہے تو وہ کوئی مثبت جواب نہیں پاتا، اور اس کے برعکس وہ ظلم اور دکھ کی بڑھتی ہوئی رفتار کی وجہ سے مایوس ہو جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار