

Loading content...
ایک ظالم بھی اپنے آپ کو دکھ،درد اور ظلم سے نہیں بچا سکتا دنیا کا ہر ظالم ظلم کی مذمت کرتا ہے جبکہ وہ ظلم کر بھی رہا ہو تا ہے۔ انسان نے جب سے علم و آگہی حاصل کی ہے وہ مسلسل انہی دو باتوں کے خلاف علم جنگ لہرا رہا ہے، ہر شخص جانتا ہے کہ انسان کی سب سے پہلی اور اہم ضرورت،امن اور خوشی ہے، لہٰذا وہ انہیں حاصل کرنے کی سخت کوشش کرتا ہے۔ انقلابِ روس میں جس نعرہ نے لوگوں کو اپنی طرف کھینچا تھا وہ تھا آزادی ا ور امن
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار