

Loading content...
مہاتما بدھ نے اپنا تخت وتاج چھوڑ دیا اور جنگل کی زندگی کو ترجیح دی تو محض اس لئے کہ انہوں نے ہر طرف ظلم وستم کو ہی دیکھا تھا، جب ایک طویل وقفے کے بعد انہوں نے تبلیغ شروع کی تو انہوں نے بنیادی طور پر انہی دو چیزوں پر زور دیا یعنی ظلم اور دکھ۔ انہی دو نقاط نے آہنساکے اصول ( بے ضرر پن یا کسی کو دکھ نہ دینا) کا پس منظر تخلیق کیا جو جین مت کے بانی سوامی مہابیر نے پیش کیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار