

Loading content...
تم پر افسوس جو خداوند کے دن کی آرزو کرتے ہو، تم خداوند کے دن کی آرزو کیوں کرتے ہو؟ وہ تو تاریکی کا دن ہے، روشنی کا نہیں، جیسے کوئی شیر ببر سے بھاگے اور ریچھ اسے ملے، یا گھر میں جاکر اپنا ہاتھ دیوار پر رکھے اور اسے سانپ کاٹ لے، کیا خداوند کا دن تاریک نہ ہوگا؟ …(باب 5، آیات18تا20)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار