

Loading content...
خداوند فرماتا ہے تمہارے ذبیحوں کی کثرت سے مجھے کیا کام؟ میں مینڈھوں کی سوختنی قربانیوں سے اور فربہ بچھڑوں کی چربی سے بیزار ہوں اور بیلوں اور بھیڑوں اور بکروں کے خون میں میری خوشنودی نہیں ہے، جب تم میرے حضور آکر میرے دیدار کے طالب ہوتے ہو تو تم سے کون یہ چاہتا ہے کہ میری بارگاہوں کو روندو؟ آئندہ کو باطل ہدیے نہ لانا، بخور سے مجھے نفرت ہے،نئے چاند اور سبت اور عید کی جماعت سے بھی، کیونکہ مجھ میں بدکرداری کے ساتھ عید کی برداشت نہیں، میرے دل کو تمہارے نئے چاندوں اور تمہاری مقررہ عیدوں (دعوتوں) سے نفرت ہے، وہ مجھ پر بار ہیں، میں ان کو برداشت نہیں کر سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار