

Loading content...
ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم کافروں سے اپنے ہاتھوں، زبان، مال اور جانوں سے لڑیں، ان تمام جہادوں میں سے سب سے شدید اور مشکل ترین جہاد اپنے نفس امارہ سے لڑنا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ ان لوگوں سے راضی ہوتا ہے جو اپنے نفس امارہ کی خواہشات کے خلاف چلتے ہیں، اسی وجہ سے ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم خواہشات نفس کے خلاف اس طرح جنگ کریں جیسے ہم اپنے دشمنوں سے جہاد کرتے ہیں، اور اپنے نفس کے خلاف لڑنے کو شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبانِ صدق نے جہادِ اکبرقرار دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار