

Loading content...
(6) مجاہد تیروں، نیزوں اور تلواروں کا نشانہ بنتا ہے جبکہ منتظر (لوگوں کے) طنزو طعنہ زنی اور دُشنام طرازی کا نشانہ بنتا ہے۔ تلوار کا گھائو تو بھر جاتا ہے جبکہ زبان کا دیا ہوا گھائو نہیں بھرتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار