15-(انتظار کے فضائل و اہمیت) | معود الرسل | صفحہ 176 - Jamanshah
نثر (Prose)
گذشتہ احادیث کو دیکھنے کے بعد ہمیں یہ یقین ہوجاتا ہے کہ انتظار محض آرام و تفریح نہیں ہے، بلکہ یہ ایک سختی اور جدوجہد ہے، انتظار تو دین و ایمان کیلئے لڑنے والے مجاہد کا طرزِ زندگی ہے