15-(انتظار کے فضائل و اہمیت) | معود الرسل | صفحہ 175 - Jamanshah
نثر (Prose)
(3) ایک منتظر اس شخص کی طرح ہے جو حجت دوراں عجل اللہ فرجہ کی آنکھوں کے سامنے ایک سخت جہاد کرنے کے بعد زمین پر گر گیا ہو اور اپنے امام پاک کے خیمہ کے اندر اپنے آخری سانس لے رہا ہو